-
سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھایا تو امریکا کو اپنی شکست کا احساس ہوگا، ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات اگر کسی اچھے سمجھوتے پر منتج نہیں ہوئے تو یقینا امریکہ کی موجودہ حکومت کو اس بات کا عنقریب احساس ہو جائے گا کہ سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ سے اسے شکست ہوئی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔
-
ایران میں پہلی بار جدید ترین ٹیکنک کے ذریعے اعضا کی پیوندکاری
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱ایرانی ڈاکٹروں نے ملک میں پہلی بار اعضا کی پیوندکاری کے دوران جدید ترین میڈیکل ٹیکنک، موڈیفائڈ الٹرا فیلٹریشن سسٹم کو استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶یوکریں میں جنگ کے ساتویں روز ملنے والی خـبروں کے مطابق بڑی تعداد میں روسی فوجی خارکیف سٹی میں داخل ہوئے ہیں جہاں یوکرینی فوجوں سے ان کی شدید لڑائی جاری ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کی سیاسی جماعتوں سے سیاسی تعطل دور کرنے کی اپیل
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے مقتدر سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں ایک مضبوط اور کار آمد حکومت قائم کرنے کی کوشش کریں۔
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی تعاون بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔
-
فائر بندی ، روس اور یوکرین کے صدور کے مابین مذاکرات کی ایک شرط
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲یوکرین کے صدر زلنسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
امریکہ نے پاکستان کو دوستی میں ڈرون حملوں کا تحفہ دیا: عمران خان
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو دوستی میں ڈرون حملوں کا تحفہ دیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶جارح سعودی اتحاد نے یمن کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی۔
-
روس یوکرین جنگ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ