-
دمشق پر اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 2 خفیہ ٹھکانے تباہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب ایک مجزہ تھا: سید حسن نصرالله
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب ایک مجزہ تھا۔
-
شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
مذاکرات برائے مذاکرات قابل قبول نہیں، مغربی فریق فیصلے کے لئے سنجیدہ ہو: ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات برائے مذاکرات قابل قبول نہیں بلکہ ایک اچھے معاہدے کیلئے مذاکرات قابل قبول ہیں۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب خاتون مندوب نے کہا ہے کہ نا وابستہ تحریک یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک سے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
-
یوکرین کا بحران عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرناک ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یوکرین کا بحران عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرناک ہے۔
-
بحرین میں خواتین کی گرفتاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے قائد نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے خواتین کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، رحمان ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔