SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲

    گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 55 لاکھ سے زائد کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 168.47 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • برطانیہ میں سیاسی بحران، کئی اعلی عہدیدار مستعفی

    برطانیہ میں سیاسی بحران، کئی اعلی عہدیدار مستعفی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳

    برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی کے خلاف کابینہ کے مزید 3 عہدیدار بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔

  • داعش کے سرغنہ نے خود کو اڑا دیا : امریکی صدر کا دعوی

    داعش کے سرغنہ نے خود کو اڑا دیا : امریکی صدر کا دعوی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲

    امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ نے تیسری منزل میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔

  • عمران خان چینی حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے

    عمران خان چینی حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷

    پاکستانی وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر چین کے دورے پر ہیں۔

  • عرب امارات امریکی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے:عبد الملک الحوثی

    عرب امارات امریکی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے:عبد الملک الحوثی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹

    یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلیٰ اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے دوٹوک لفظوں میں اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر ملک پر دشمن کے قبضے کو برداشت نہیں کریں گے۔

  • بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی معاہدہ

    بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی معاہدہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵

    بحرین اور خود ساختہ صیہونی حکومت نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔

  • آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

    آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱

    بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

  • متحدہ عرب امارات کیلئے امریکہ کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کا تحفہ

    متحدہ عرب امارات کیلئے امریکہ کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کا تحفہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷

    امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو درپیش خطرات کے بہانے پانچویں نسل کے جنگی طیارے علاقے میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ترکی کو  منھ توڑ جواب دیا جائے گا، قیس الخز علی

    ترکی کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا، قیس الخز علی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴

    عراق میں عصاب اہل الحق کے سربراہ نے اپنے ملک پر ترکی کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ عراق کی تحریک استقامت کی جانب سے ترکی کو وقت پر منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • ایران ایئر ڈیفس فورس عالمی برتری کی حامل

    ایران ایئر ڈیفس فورس عالمی برتری کی حامل

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶

    ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کو ملی اتحاد و یکجہتی کے نتیجے میں آج عالمی سطح پر فضائی برتری حاصل ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS