-
امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳امریکہ کے دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ میں امریکی نیشنل گارڈز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے۔
-
ہانگ کانگ: تائی پو شہر کی کثیر منزلہ کئی عمارتوں میں بھیانک آتش زدگی، 44 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ہانگ کانگ کے شہر تائی پو میں کئی کثیر المنزلہ عمارتوں میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
انداز جہاں: پاکستان نیٹو تعاون
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/26
-
صیہونی وزیرِ جنگ مشکلات میں، برطرفی کے آثار نمایاں
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲باخبر ذرائع کے مطابق، نتن یاہو اپنے وزیر جنگ اسرائیل کاٹس کو برطرف کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
صیہونی میڈیا: نیتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ منسوخ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹ایک صیہونی باخبر ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ جو اس سال کے آخری دنوں میں انجام پانا تھا، ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران اور پاکستان کے تعلقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/25
-
غزہ کی المناک اور جنگ بندی کی حساس صورت حال کی بابت اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل کے اراکین نے غزہ کی المناک اور جنگ بندی معاہدے کی نہایت حساس صورت حال کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
غزہ کی تباہی اور انسانی جانوں کا نقصان، انسانیت کی بدترین ناکامی: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے دنیا کے موجودہ حالات پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے مزید ناانصافیوں کا پیش خیمہ قراردیا۔
-
انداز جہاں: پیشاور میں دہشت گردی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/24
-
میں اب بھی صدر ٹرمپ کو ’فاشسٹ‘ اور ’آمر‘ سمجھتا ہوں: ظہران ممدانی کا دو ٹوک جواب
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے باوجود نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی اپنے سابقہ بیانات پر پوری طرح سے ڈٹے ہوئے ہیں۔