-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی ایران کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے یمن اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور ویانا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے: روس
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶روس کے نمائندے نے بلومبرگ کی جانب سے ان کے بیان کو تحریف کرنے پر کہا کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
بیرونی قوتوں کی موجودگی کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں: ایران و قطر
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایران کے صدر کو گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کے امیر کا سرکاری دعوت نامہ پیش کیا۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کورونا میں مبتلا، ایک دن میں 57 لاکھ سے زیادہ ویکسینیشن
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: عمران خان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں امیر قطر بایڈن سے گفتگو کریں گے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر کے امیر اپنے دورہ امریکہ میں امریکی صدر سے پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ویانا میں جاری مذاکرات کے بارے میں گفتگو کریں گے۔
-
شام: امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کیا 50 شامی باشندوں کو اغوا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹غاصب امریکی فوجیوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے رقہ شہر میں 50 شامی باشندوں کو اغوا کر لیا۔
-
یمن کے صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کار ہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
ایران نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا، ملک بھر میں جشن
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے آج جمعرات کو عراق کی فٹ بال ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا۔
-
داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔