SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے مذاکرات

    ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے مذاکرات

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے گروپ 1+4 اور یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور تبادلہ خیال کیا۔

  • سعودی اتحاد ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر: یمنی فوج

    سعودی اتحاد ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر: یمنی فوج

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    یمن کی فوج کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ تمام جارحین ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر ہیں ۔

  • عراقی اسپیکر کی میزبانی والی عمارت پر میزائلی حملہ، 3 افراد زخمی

    عراقی اسپیکر کی میزبانی والی عمارت پر میزائلی حملہ، 3 افراد زخمی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    عراق کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عراقی اسپیکر کی میزبانی کی عمارت پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔

  • صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر 3 گھنٹوں کے دوران 20 مرتبہ بمباری کی ہے۔

  •  امریکہ نے ایران سے براہ راست مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ نے ایران سے براہ راست مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق کہا کہ امریکی بدستور براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن ہم نے اب تک براہ راست مذاکرت کیلئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

  • یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع

    یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶

    امریکی صدر نے یوکرین اور روس کے مابین کشیدگی پر ایک میٹنگ کی اور نیٹو کے مشرقی حصے میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

  • امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 7 امریکی فوجی زخمی

    امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 7 امریکی فوجی زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲

    امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان میں احتجاج

    یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان میں احتجاج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸

    پاکستان کے غیور عوام نے یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔

  • پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج

    پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵

    لاہور پریس کلب کے صدر کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں وہ معاشرے میں رونما ہونیوالے واقعات کو من و عن بیان کرکے معاشرے میں چھپے ناسوروں کی نشاندہی کرتے ہیں ۔

  • ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے کوالیفائی کرلیا

    ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے کوالیفائی کرلیا

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے سلسلے میں کویت کیخلاف میچ جیت کر عالمی مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS