SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ایران روس چین بحری مشقیں کامیاب رہیں،  ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا بیان

    ایران روس چین بحری مشقیں کامیاب رہیں، ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا بیان

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں کے تمام مقاصد حاصل کرلئے گئے

  • ایران و روس کے درمیان خوشگوار تعاون جاری ہے، حسین امیر عبداللہیان

    ایران و روس کے درمیان خوشگوار تعاون جاری ہے، حسین امیر عبداللہیان

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ہوئی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایران و روس کے درمیان تعاون اور زیادہ فروغ پائے گا

  • ویانا مذکرات کی تازہ ترین صورتحال

    ویانا مذکرات کی تازہ ترین صورتحال

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹

    ویانا مذکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔

  • صعدہ جیل پر وحشیانہ سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی

    صعدہ جیل پر وحشیانہ سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹

    یمن کے شمالی صوبے صعدہ کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔

  • ممبئی کی 20 منزلہ عمارت میں لگی آگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    ممبئی کی 20 منزلہ عمارت میں لگی آگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵

    جنوبی ممبئی کی گنجان آبادی والے علاقے تاڑدیو میں آج صبح کملا نامی 20 منزلہ عمارت میں جو مشہوربھاٹیہ اسپتال سے متصل ہےلگی آگ کے نیتجے میں افراتفری مچ گئی۔

  • ہندوستان: 24 گھنٹوں میں 67 لاکھ افراد کی ویکسینیشن

    ہندوستان: 24 گھنٹوں میں 67 لاکھ افراد کی ویکسینیشن

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰

    ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 67 لاکھ سے زیادہ افراد کو کوویڈ ویکسین لگائی گئی جس کے ساتھ کل ویکسینیشن کی تعداد 166.16 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

  • لائبیریا چرچ میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، 3 دن کے سوگ کا اعلان

    لائبیریا چرچ میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، 3 دن کے سوگ کا اعلان

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷

    لائبیریا میں افسوسناک واقعہ پر تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • دنیا سرد جنگ سے بھی خطرناک صورتحال سے دوچار: اقوام متحدہ

    دنیا سرد جنگ سے بھی خطرناک صورتحال سے دوچار: اقوام متحدہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔

  • میری ٹائم 2022 سیکورٹی بیلٹ کمبائنڈ مشقوں کا اختتام

    میری ٹائم 2022 سیکورٹی بیلٹ کمبائنڈ مشقوں کا اختتام

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶

    میری ٹائم 2022 سیکورٹی بیلٹ کمبائنڈ مشق اختتام پذیر ہوئی۔

  • سعودی اتحاد کی جیل پر بمباری، 70 افراد خاک و خون میں غلطاں، 138 زخمی

    سعودی اتحاد کی جیل پر بمباری، 70 افراد خاک و خون میں غلطاں، 138 زخمی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰

    یمن کی ایک جیل پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد خاک و خون میں غلطاں ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

    اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

    ۱۰ minutes ago
  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS