SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • صیہونی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی غزہ پر بمباری

    صیہونی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی غزہ پر بمباری

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶

    صیہونی فوجیوں کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں 8 یمنی شہری شہید و زخمی

    سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں 8 یمنی شہری شہید و زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2021

  • نئے عیسوی سال کے موقع پر بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سکیورٹی سخت

    نئے عیسوی سال کے موقع پر بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سکیورٹی سخت

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲

    نئے عیسوی سال 2022 کے آغاز اور عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کی تاریخ گذر جانے کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔

  • اسرائیل کی دہشتگردی متعدد فلسطینی زخمی

    اسرائیل کی دہشتگردی متعدد فلسطینی زخمی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳

    صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی

    کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔

  • شام میں امریکی فوجیوں کو نئے سال کا تحفہ راکٹوں کی صورت میں ملا

    شام میں امریکی فوجیوں کو نئے سال کا تحفہ راکٹوں کی صورت میں ملا

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲

    جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔

  • دنیا بھر میں 2022 کا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع

    دنیا بھر میں 2022 کا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    الوداع 2021 اور خوش آمدید 2022، سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔

  • امریکی فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ

    امریکی فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱

    عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱ hour ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS