SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • جی 20: ارب پتیوں کی کمائی دنیا سے غربت مٹانے کے لئے کافی، پھر بھی غربت کی لکیر سے نیچے افراد کی تعداد 4 ارب

    جی 20: ارب پتیوں کی کمائی دنیا سے غربت مٹانے کے لئے کافی، پھر بھی غربت کی لکیر سے نیچے افراد کی تعداد 4 ارب

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹

    اطلاعات کے مطابق دنیا کی بڑی معیشتوں سے متعلق ارب پتی افراد نے گزشتہ سال اتنی کمائی کی ہے کہ یہ رقم پوری دنیا سے غربت کا خاتمہ کرنے کے لئے کافی ہے۔

  • انداز جہاں:    امریکی قرارداد، غزہ پر قبضے کی سازش

    انداز جہاں: امریکی قرارداد، غزہ پر قبضے کی سازش

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/20

  • پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

    پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱

    عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے

  • شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ لڑائی کے بارے میں تازہ بات چیت میں کہا ہے کہ "وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انہیں فون کر کے بتایا کہ انہوں نے ’لاکھوں جانیں بچائیں"

  • انداز جہاں:  بہار الیکشن اور اپوزیشن کا الزام

    انداز جہاں: بہار الیکشن اور اپوزیشن کا الزام

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/19

  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴

    مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز نے صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ دیتے ہوئے اسے فلسطین کی تباہی و ویرانی کا باعث قرار دیا ہے۔

  • امریکہ اسرائيل محبت کا شاخسانہ: لبنان کے فوجی سربراہ کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ

    امریکہ اسرائيل محبت کا شاخسانہ: لبنان کے فوجی سربراہ کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷

    امریکہ نے لبنانی فوج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل کے ساتھ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں، کیونکہ امریکہ نے لبنانی فوج کے اتوار کو جاری کردہ بیان پر اعتراض کیا تھا۔

  • جاپان  کے شہر اوئیٹا میں آتش زدگی، گزشتہ 50 سال کی سب سے وسیع آگ

    جاپان کے شہر اوئیٹا میں آتش زدگی، گزشتہ 50 سال کی سب سے وسیع آگ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷

    جاپان کے جنوب مغربی شہر اوئیٹا کے رہائشی علاقے میں خوفناک آتش زدگی سے 170 گھر جلنے کی خبر ہے۔

  • انداز جہاں:  پاکستان افغانستان کشیدگی ، ایران کی ثالثی کی اہمیت

    انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی ، ایران کی ثالثی کی اہمیت

    Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/18

  • جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث

    جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث

    Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۲ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS