-
ویانا میں آج سے مذاکرات کا آٹھواں دور شروع
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور آج پیر سے ویانا میں شروع ہورہا ہے۔
-
ھمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کو خراب کرنے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
-
شام پر ترکی کا حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹شمالی مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے مضافاتی علاقوں پر ترک فوجیوں نے شدید گولہ باری کی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی ہے۔
-
عراق: امریکی دہشتگرد فوجی کاروانوں پر دستی بموں سے حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱عراق میں امریکہ کے تین لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ُُایرانی خاتون کھلاڑی انٹرنیشنل اسکی چمپین
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴خاتون ایرانی ایتھلیٹ نے ترکی میں کراس کنٹری انٹرنیشنل اسکی چمپین شپ میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
ایرانی ریفری ایشیائی تیرکمان فیڈریشن کی جیوری کمیٹی کے سربراہ منتخب
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ایران کے عالمی ریفری کو ایشیائی تیرکمان فیڈریشن کی جیوری کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا۔
-
حقائق کو منحرف کرنے پر زاخارووا کی تنقید
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲روس کی وزارت خارجہ نے سیکورٹی ضمانت پیش کرنے کے بارے میں بعض مغربی سیاستدانوں کی جانب سے حقائق میں تحریف کرنے پر تنقید کی ہے
-
کاظیمن میں امامین جوادین ع کے حرم کے تعمیری پروجیکٹ کا معائنہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ایران کے وزیرٹرانسپورٹ اور شہری ترقی نے عراق کے شہر کاظمین میں امامین جوادین علیھماالسلام کے روضوں کی تعمیری پروجیکٹ کا معائنہ کیا
-
ایران عمان مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایران اور عمان کی مشترکہ اسٹریٹیجک ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔