-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 24/ 12/ 2021
-
غاصب صیہونیوں کا فلسطینیوں کے قبرستان پر حملہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے اور فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ہونے والے جھڑپوں میں ایک سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے
-
کرسمس کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسایوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
بنگلہ دیش، مسافر کشتی میں آگ لگنے سے 38 افراد جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷بنگلہ دیش میں ایک بڑی کشتی میں آگ لگ جانے سے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، جنرل سلامی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔
-
شہید حسن ایرلو نے اپنی زندگی استقامتی محاذ اور اسلامی انقلاب کیلئے وقف کی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید حسن ایرلو نے اپنی پوری عمر استقامتی محاذ اور اسلامی انقلاب کو فروغ دینے میں بسر کی۔
-
ایران کے اسلامی نظام نے ایران سمیت پورے عالم اسلام کو طاقتور بنایا، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی نظام نے علاقے میں امن و سلامتی کو پوری طرح سے مستحکم بنایا ہے
-
یمن کے الثورہ اسٹیڈیم سمیت مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں کھیل کے ایک میدان سمیت متعدد مقامات پرحملے کیے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ان حملوں کا انتہائی سخت جواب دیاجائے گا۔
-
ایران و عراق کے تعلقات خوشگوار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ تہران میں ہونے والی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران و عراق کے تعلقات تمام شعبوں میں نہایت خوشگوار ہیں۔
-
پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے چوتھے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستوں نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اسمارٹ کروز میزائل چلانے اور ڈرون طیاروں کے استعمال کی مشق انجام دی ہے۔