-
سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے امداد کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔
-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد کو شکست
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے ناکام بنا دیا۔
-
ایران کی کراٹے ٹیم ایشیائی چمپئن
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ایران کی کراٹے ٹیم نے قازقستان میں منعقدہ ایشیائی چیمئن شپ مقابلوں میں 39 میڈل حاصل کئے۔
-
امریکی فوجی کاروان پر حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
آستانہ اجلاس میں ایران و شام کے وفود کی ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴آستانہ اجلاس میں شریک ایران و شام کے وفود نے ہونے والی ملاقات میں امریکہ کی جانب سے شام پر جاری غاصبانہ قبضے کی مذمت اور امریکہ کے خلاف کارروائی پر زور دیا ۔
-
پاکستانی شہریوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کی مدد کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹مغربی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہری طالبان کی حمایت میں افغانستان گئے ہیں۔
-
پابندیوں سے ایران کی بحری موجودگی کے عمل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ایڈمرل ایرانی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶ایران کی بحریہ کے کمانڈر اڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ اندرون ملک توانائیوں اور وسائل پر بھروسے کی بدولت ایران کے خلاف پابندیوں سے ایران کی بحری موجودگی کے عمل پر ہرگز کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
شہید حسن ایرلو کو خراج عقیدت
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵یمن کی قومی حکومت کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو نے شجاعت و شہامت کی تاریخ رقم کی ہے ۔
-
ہندوستان میں راجیہ سبھا کا سرمائی اجلاس قبل از وقت ملتوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کےموسم سرما کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی ہو گیا ہے۔