-
دنیا بھر میں قیامت خیزگرمی، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے متجاوز
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱امریکہ اورکینیڈا میں گرمی کی شدت سے اموات کی تعداد 586 ہو چکی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶نائیجیریا کی عدالت نے کل ایک بار پھر اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کر دی۔
-
غیر ملکی فوجی ناکام و نامراد افغانستان سے نکلے
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴افغانستان میں جھڑپوں میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی سرکردگی میں غیر ملکی افواج یکے بعد دیگرے افغانستان سے نکل رہی ہیں۔
-
کشمیرمیں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں خونریز جھڑپیں
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶کشمیر میں بدھ کے روز سے اب تک 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
کوئٹہ دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: صوبائی وزیر داخلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور گاڑی میں بھی آگ لگ گئی۔
-
عرب امارات کے باشندوں کی 14 ممالک میں سفر پر پابندی
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 14 ممالک کا سفر نہ کریں۔
-
غزہ پر صیہونیوں کی تازہ وحشیگری
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱غزہ پر غاضب صیہونی حکومت نے تازہ وحشیانہ اور جنون آمیز حملوں میں فلسطینی استقامت کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 07/ 2021
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸عراق کے شہر حلہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی اب امریکہ اور یورپ کی باری ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی ہے امریکہ اور یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اپنے وعدوں پر عمل کریں۔