-
اسرائیل کی جارحیت کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل سے موافقت کی ہے۔
-
امت مسلمہ اور حریت پسند، ملت فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں : یمن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰ایران میں تعینات یمن کے سفیر نے فلسطین میں استقامتی محاذ کی کامیابی کو استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ اپنی اور اپنے ملک کی ساکھ خراب کرنے کی بجائے جوہری معاہدے کے احیاء پر توجہ دیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 05/ 2021
-
ہندوستان میں کورونا بحران اورلاک ڈاؤن سے عوام پریشان
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱کورونا بحران اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے تیار ہے: جواد ظریف
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
عالمی قانون کے مطابق قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں: پاکستان
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱پاکستان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے مطابق قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں جبکہ فلسطینی شہریوں کو غیر ملکی قبضے سے آزادی کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرنے کا حق حاصل ہے۔
-
الحوثی کا اہم اور قیمتی تحفہ فلسطینیوں کیلئے
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کیلئے اپنے خنجر کو فلسطینیوں کو دے دیا۔
-
پڑوسی ممالک امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کریں؛ طالبان کا انتباہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴طالبان نے پڑوسی ممالک کو امریکہ کو فوجی اڈے نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔