-
چاند گرہن
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷کل مکمل چاند گرہن ہوگا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا۔
-
اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶غزہ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت اور فلسطینی مجاہدوں کی استقامت کے بعد اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آیا اور بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب عمل میں آیا۔
-
اسرائیل کی جارحیت میں مزید ایک فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 253 ہو گئی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2021
-
امریکہ میں فوجی طیارہ تباہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳امریکہ میں فوجی طیارہ گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱عراق کے صوبے بصرہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کےحل تک مشرق وسطیٰ میں چنگاری سلگتی رہےگی: پاکستان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان میں جہاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں وہیں اس ملک کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری، مزید 4454 افراد ہلاک
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بدستور بڑھ رہی ہے۔
-
گیارہ سو پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں , چار سو پابندیوں کے بارے میں مذاکرات , ایران کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی ٹیم اور ایران کی پارلیمنٹ کے مابین اچھے روابط ہیں۔