-
افغانستان سے مئی میں نہیں بلکہ ستمبر میں نکلیں گے: امریکہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکہ کے فوجیوں (باوردی دہشت گردوں) کو ان کے گھروں ميں واپس لوٹائے جانے کا وقت آگیا ہے۔
-
افغانستان، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی تجویز مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران ترقی کے راستے پرگامزن
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران ميگا پاور پلانٹ ٹرانسفارمر بنانے والے دس ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔
-
مصر، بحری جہاز ایور گرین قانونی طور پر ضبط
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵مصر نے نہر سوئز ميں پھنسنے والے بحری جہاز کو ضبط اور مالک پر 90 کروڑ ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔
-
فلسطین میں اسرائيل کی ایک اور سازش ... عرب ملکوں نے دی ہے اسے یہ جرات
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بسائے گئے صہیونی تارکین وطن کی تعداد 73 لاکھ 61 ہزار ہوگئی ہے۔
-
داعشیوں کو قبول کرنے سے الجزائر کا انکار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶حکومت الجزائر نےداعشیوں کو اپنا شہری تسلیم کئے جانے سے متعلق اقوام متحدہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
انسانی المیوں کا خالق امریکہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶دنیا بھر میں انسانی المیوں کو جنم دینے میں امریکہ سر فہرست ہے۔
-
آئی اے ای اے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق تہران کے عزم سے آگاہ کردیا گیا: ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶ایران میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کا عمل آج رات سے شروع ہوگا۔
-
کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶الماتی میں منعقدہ 31 ویں ایشین کریگو رومن کشتی مقابلوں میں تین طلائی تمغے ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلئے
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کے اقدام سے آئی اے ای اے کے سربراہ کو آگاہ کردیا ہے۔