-
لیبیا سے ترک فوجیوں اور مسلح دہشت گردوں کے غیر مشروط انخلا کا مسئلہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴ترکی اور مصر کے درمیان مفاہمتی بات چیت ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی۔
-
خودساختہ صیہونی ریاست کے صدر کے فیصلے کی مخالفت
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴بن یامین نیتن ہاہو کو کابینہ کی تشکیل پر مامور کئے جانے سے متعلق فیصلے کو لے کر صدر ریولین کے خلاف بھی احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
-
یونان میں صحافی کا قتل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴یونان کی حکومت اور صحافتی برادری نے " جیورجس کارائیواز" کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کے آثاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس نے ممکنہ جنگ کی صورت میں یوکرائن کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴خودساختہ اسرائیلی ریاست عرب ممالک سے دوستی اور سفارتی تعلقات کی آڑ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشت اور دہشت گردی میں مصروف ہے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد سے وابستہ 22 فوجی ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴سعودی اتحاد نے مآرب کے محاذ پر اپنے 22 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ، طوفانی بارش سے تباہی
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴امریکہ میں طوفانی بارشوں سے کئی ریاستوں میں جانی اور مالی نقصانات کی خـیریں ملی ہیں۔
-
ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب امریکی دباؤ کی پالیسی ہے: روس
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴روس نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب امریکہ کی زيادہ سے زيادہ دباؤ کی پالیسی ہے۔
-
محمد حفیظ پرکرکٹ کے شائقین کی نظریں
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج وانڈررز اسٹیڈیم جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے۔
-
روانڈا، نسل کشی میں فرانس کا کردار
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵فرانس نے افریقی ملک روانڈا میں نسل کشی کی دستاویزات عام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔