-
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹پاکستان اور ترکی نے نویں ہارٹ آف ایشیا ۔ استنبول پراسس کانفرنس کے انعقاد کو افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند قرار دیا۔
-
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کی اپنے فوجیوں پر بمباری
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۲سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ مأرب میں اپنے ہی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
-
بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
-
ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں گرینیڈ حملہ، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳مسلح افراد نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سنگم اننت ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو عام شہری زخمی ہوگئے۔
-
خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱سعودی عرب میں نئے قواعد وضوابط کے تحت طواف کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ایران کے وزیر خارجہ اور تاجکستان کے صدر نے دہشتگردی، انتہاپسندی، منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر منظم یافتہ جرائم سے نمٹنے میں مشترکہ تعاون پر گفتگو کی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵نشرہونے کی تاریخ 28/ 03/ 2021
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔