-
امریکہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آجائے: چین
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ کو پھر للکارا
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کے نتائج
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ہندوستان کے وزیر اعظم کے خط کو دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے اہم قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹اسرائیل کے وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال کیا گیا۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۶یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2021
-
سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد یمنی عوام پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے درالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں کے رہائشی علاقوں میں شدید فضائی حملے کئے ہیں ۔ یہ حملے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد انجام دیئے گئے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2021