-
سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹امریکہ میں منیاپولس کی سٹی کونسل کی جانب سے مقتول جارج فلویڈ کے ورثا کے لئے 2 کروڑ سے زيادہ ہرجانہ دینے کا اعلان ہوا ہے۔
-
افغان فوج کے نام پر طیاروں کی خریداری میں گھپلا
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱اسپیشل انسپکٹری کنسٹرکشن نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں کے طیارے ہزاروں میں فروخت کردیئے گئے۔
-
نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ حملے کو 2 برس گزرنے پر شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶کرائسٹ چرچ حملے کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شرکت
-
گوئثے مالا کے تارکین وطن کی لاشیں لواحقین کے حوالے
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱رواں برس جنوری کے ہلاکت خيز واقعے کے مقتولین کے جنازے باضابطہ طور پر ان کے لواحقین کے سپرد کرديئے گئے۔
-
فلسطین میں خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی غیرانسانی کارروائياں
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
-
برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹سارہ ایورراڈ کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔
-
مسجد الاقصی کے قریب واقع فلسطینیوں کے 100 گھروں کو مسمار کئے جانے کا منصوبہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے مسجد الاقصی کے قریب واقع فلسطینی محلے کو مسمار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2021
-
عراق میں غاصبوں کے خلاف عملی اقدامات
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰عراقی استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
2021 کے لئے ایرانی پہلوان کا اعزاز
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اٹلی کے بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلوں میں دوسری پوزيش لینے والے ایرانی پہلوان کا نام ورلڈ رینکنگ میں شامل کرلیا گیا-