-
برطانوی عوام جاننا چاہتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴بکہنگم پیلس کے ملازمين کی زبان بندی کے احکامات جاری کردیئے گئے
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کے حملوں میں وسعت لانے کا عزم
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اہداف یمن کے جوابی حملوں سے کسی طور محفوظ نہیں رہ سکتے۔
-
میانمار میں مظاہرین اور عام شہریوں پر جنگی ہتھیاروں کا استعمال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵ینگون میں احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لیبیا میں قومی حکومت کی تشکیل
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
-
لبنان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷لبنان ميں ہنگاموں پر قابو پانے کے لئے فوج میدان ميں آگئي۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر قاتلانہ حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔
-
مسجد ِ اقصی کے امام کی گرفتاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷صہیونی گماشتوں نے مسجد الاقصی کے امام شیخ عکرمہ صبری کو گرفتاری کرلیا ہے۔
-
ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ریاست ٹیکساس میں فائرنگ اور چاقوزنی کی وارداتوں میں کم ازکم 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔