-
جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی نامنظور
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳سوئٹزرلینڈ کے مسلمانوں نے نقاب پر پابندی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
گنی کوناکری میں ہولناک آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔
-
ایران میں اعلی سفارتی مشن کی بحالی کے لئے آئرلینڈ کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳آئرلینڈ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ اور ایران کے تعاون کا مستقبل روشن ہے۔
-
امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی تیاریاں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳امریکی فوجی مبصرین کا کہنا ہے کہ چین ملک کے شمالی علاقے میں 16 زيرزمین میزائل اسٹیشن بنارہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 03/ 2021
-
نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں کی بارش
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵عراقی صوبے الانبار میں امریکی فوجی اڈے پر 10 راکٹ داغے گئے۔
-
جارج فلوئیڈ قتل کیس کی عدالتی کارروائی
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵گذشتہ سال 25 مئی کو جارج فلوئیڈ کی ہلاکت نے کئی دہائیوں بعد امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو احتجاج کے لیے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2021