-
اسرائیل کی ہر طرح کی غلطی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، ایران
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج عمان میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے دعوے کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے دنیا کو اسرائیل کے کسی بھی اقدام کے سنگین نتائج کی بابت خـبردار کیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل میں اسرائیل ملوث
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴ایران نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کے قتل میں ناجائز صہیونی ریاست ملوث تھا۔
-
انقرہ حکومت کے خلاف کیے گئے فیصلے مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ترکی نے عرب لیگ کو علاقے کی فلاح و بہبود اور خظے میں سلامتی و استحکام کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
اسلامو فوبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر حکومتیں خاموش ہیں۔
-
افغانستان میں برفانی تودے کا قہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱نشرہونے کی تاریخ 05/ 03/ 2021
-
کورونا کے نئے پہلاؤ کی بابت انتباه
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کی مخالفت
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶مقبوضہ فلسطینی میں غاصب اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلے کی امریکہ نے مخالفت کی ہے۔
-
ہیلی کاپٹر سانحے کی وجوہات، ترک وزارت دفاع کا بیان سامنے آگیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر سانحے کی وجہ موسم کی خرابی تھی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹نشرہونے کی تاریخ 04/ 03/ 2021