-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶نشرہونے کی تاریخ 25/ 02/ 2021
-
امریکی صدر کے خطاب کے دوران حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳امریکی پولیس نے کہا ہے کہ کیپیٹل پر حملہ کرنے کی دھمکی کے پیش نظر کیپیٹل پولیس فورس کو بڑھایا جائے گا ۔
-
ایل او سی پر پاک و ہند میں سیز فائر، اقوام متحدہ کا خیر مقدم
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰ہندوستان اور پاکستان (India & Pakistan) کے درمیان لائن آف کنٹرول اور بین الا اقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدے (ceasefire) کی پاسداری کو یقینی بنانے کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر اور اسی طرح دونوں ممالک کی سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکہ، افغان عوام کی بھلائی نہیں جاہتا: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵افغانستان کی نیشنل کانگریس کے صدر عبدالطیف پدارم نے افغانستان میں نا امنی کو اس ملک میں اغیار کی بے جا مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ک امریکہ اور بعض دیگر علاقائی ممالک کی بے جا مداخلتوں نے افغانستان میں امن و امان کو متاثر کیا ہے۔
-
امریکی روئیے میں کسی قسم کی تبدیلی رونما نہیں ہوئی: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے روئیے میں میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔
-
مآرب میں یمنی فوسز اور سعودی آلہ کاروں میں خونریز جھڑپیں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کی جانب سے یمنی فورسز کے کنٹرول والے علاقوں پر ہونے والے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 62 افراد زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴عراقی ذرہائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے صوبے ذی قار میں ہونے والے تصادم میں کئی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔
-
اسرائیل کی جیل سے فلسطینی قیدی کی 15 سال بعد رہائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲اسرائیل کی جیل میں 15 سال سے قید فلسطینی قیدی کو 15 سال کے بعد کل رہائی ملی۔
-
امریکہ کا بڑا اعتراف: ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے سے پہلے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عمل کیا تھا۔