-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن اورعشرہ فجر آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵نشرہونے کی تاریخ 30/ 01/ 2021
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر صیہونیوں پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔
-
عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ سابق فوجیوں نے کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴امریکی کانگریس پر حملہ کرنے والوں میں سے زیادہ تر سابق فوجی تھے۔
-
کسانوں سے نریندر مودی کی اپیل
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل کریں۔
-
فرانس میں سیکورٹی بل کےخلاف مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵فرانس کے کئی شہروں میں سیکورٹی بل کےخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 32 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔