-
پاکستان کے وزیرخارجہ کا دورہ قطر
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸پاکستان کے وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔
-
پاکستان اور ملائیشیا کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون پراتفاق
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲ملائیشیا کے دورے پر گئے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دارالحکومت کوالالمپور میں ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کے ساتھ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸جیرمی ہنٹ آج پیر کے روز ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کی قیادت میں ایک روزہ دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے
-
نائب امریکی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئیں
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئیں، وہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پر
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
روس اور ہندوستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰امریکہ اور مغرب کے تسلط سے آزاد نئے عالمی نظام کے قیام کے خواہاں برکس کے دو اہم رکن ملکوں روس اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی ایک اور جارحانہ کارروائی
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان جائیں گے۔
-
پاکستان نے کیا ایرانی وزیرخارجہ کے دورے کا خیرمقدم
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد ظریف رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔