-
امریکہ کی پسپائی اور طالبان کی پیشقدمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا امریکہ آخر کاراپنی شکست کے بعد افغانستان سے نکل گیا۔
-
عراق میں داعش کا بجلی کی تنصیبات پر حملہ 7 افراد جاں بحق 11 زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱عراق میں داعش دہشت گرد ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغانستان کے ہلمند علاقے میں دھماکہ، آٹھ فوجی جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ؛ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶جنوب مشرقی برطانیہ کے ’’ایلیفینٹ انڈ کیسل‘‘ ریلوے اسٹیشن پر آگ لگنے کے بعد ہوئے زبردست دھماکے میں کم از کم چھے افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ اسٹیشن کے پاس موجود ایک گیرج سے شروع ہوئی جس کے بعد اُس میں دھماکہ بھی ہوا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
چین، شیان سٹی میں ہولناک دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳چین، شیان سٹی کی فوڈ مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
شمالی شام کے شہر جرابلس میں متعدد کار بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳شام کے صوبے حلب کے مشرقی علاقے میں چار کار بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان: بادغیس میں دھماکہ، 11 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳افغانستان کے صوبے بادغیس میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق، امریکی فوجی قافلے کے راستے میں دھماکہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱عراق میں رسد لے جانے والے امریکی فوجی قافلے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔