SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دھماکہ

  • اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دھماکہ

    اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دھماکہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱

    مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے میزائل سازی کے ایک کارخانے میں خوفناک دھماکہ کے بعد اب ایٹمی ڈیمونا کی ایٹمی تنصیبات کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔

  • صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲

    مقبوضہ فلسطین؛ ایدی کوہن نامی صیہونی صحافی نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ (اسلحہ منجملہ میزائل ساز) ایک بڑے اور حساس مرکز میں ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ ایک آزمائش کے دوران انسانی خطا کے باعث ہوا ہے۔ اب تک اس دھماکے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

  • کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک

    کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷

    تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک ہوگیا ہے

  •  امریکہ نواز سعودی اتحاد کا یمنی جوانوں کے مقابلے میں بے بسی کا اعتراف

    امریکہ نواز سعودی اتحاد کا یمنی جوانوں کے مقابلے میں بے بسی کا اعتراف

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷

    فوجی ٹھکانوں پر حملوں کے لئے ریموٹ کنٹرول کشتیوں کے حملے سے سعودی اتحادی افواج میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے

    دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکی نائب صدر کی رہائش گاہ کے قریب، دھماکہ خيز گاڑی پکڑی گئي

    امریکی نائب صدر کی رہائش گاہ کے قریب، دھماکہ خيز گاڑی پکڑی گئي

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸

    امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہایش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

  • کابل میں سرکاری ملازمین کی بس کو دھماکے سے اڑادیا گیا

    کابل میں سرکاری ملازمین کی بس کو دھماکے سے اڑادیا گیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    افغانستان ميں صحافیوں اورسرکاری ملازمين کے خلاف دہشت گردانہ واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔

  • گنی کوناکری میں ہولناک آتشز‍دگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    گنی کوناکری میں ہولناک آتشز‍دگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

    مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔

  • دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت

    دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    شام کے صوبۂ حماہ میں دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت ہو گئي ہے۔

  • لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملہ

    لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملہ

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶

    لبنان کے میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS