-
شدید دھماکے سے اسرائیل لرز اٹھا+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵صیہونی حکومت کے دار الحکومت میں شدید کار بم کا دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 10 سکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸پولیس کا کہنا ہے کہ نکسلیوں کی اطلاع پر تلاشی مہم کیلئے نکلنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار دھماکے کی زد میں آگئے ۔
-
دہشتگردی کے خلاف قیام نہ کرنا شرمندگی کا باعث ہے، جواد ظریف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلا شک ایران کے ایک اعلی سائنسدان پر دہشتگردانہ حملے کی منصوبہ بندی ایک دہشتگرد حکومت کے توسط سے کی گئی اور اس پرعمل در آمد اس کا ساتھ دینے والے دہشتگردوں نے کیا۔
-
کابل پر دسیوں راکٹ فائر، متعدد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر ہونے والے راکٹ حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملے، درجنوں جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب کئی راکٹ حملے ہوئے جس کے بعد سائرن بجنے کی آوازیں گونجنے لگیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، دو ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱صیہونیوں کے زیرکنٹرول فلسطین کے جنوبی علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ گیس سیلینڈر کے پھٹنے کے سبب ہوا۔ یہ دھماکہ دھاتوں کے ایک کارخانے میں ہوا۔
-
صیہونیوں کے زیرکنٹرول علاقے میں دھماکہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
افغانستان, کابل میں پھر دھماکہ، 3 جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد مارے گئے۔
-
ہندوستان کی ریاست گجرات میں آتشزدگی کے واقعے میں بارہ لوگوں کی جھلس کر موت
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ہندوستان کی ریاست گجرات کے احمد آباد شہر میں کپڑوں کے ایک گودام میں بوائلر پھٹ جانے کے سبب بارہ لوگوں کی موت ہو گئي۔