-
کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دھماکے سے 4 افراد شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوئے۔ جبکہ بعض ذرائع نے شہید ہونے والوں کی تعداد 2 بتائی ہے۔
-
پاکستان میں دھماکہ 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک 4 زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 ہلاک و زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۴افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان : بارودی سرنگ کا دھماکہ، 34 افراد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج بدھ کی صبح ایک بس کے راستے میں ہوئے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 34 سے زائد افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے۔
-
ایران نے کی کابل دھماکوں کی مذمت
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔
-
کابل میں دھماکہ 15 ہلاک و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے دو دھماکوں میں 15افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں پھر دہشت گردی 3 جاں بحق 18 زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶تاحال کسی گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
-
پاکستان میں فائرنگ اورخودکش دھماکہ 9 ہلاک 22 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں فائرنگ اورخودکش دھماکہ 6 ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔