-
جرمنی: شہر برمن میں دھماکہ، 3 ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲جرمنی کے شہر برمن کی ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
نائیجیریا: خودکش حملوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
ایران: افغان علماء کے اجلاس میں دھماکے کی مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان دارالحکومت کابل میں علمائے کرام کے اجلاس میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کشمیرمیں گرینیڈ دھماکے، 23 زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان اور پلوامہ میں گرینیڈ دھماکے میں 15 شہری اور 8 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
لیبیا میں کاربم دھماکہ، 27 ہلاک و زخمی
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳لیبیا میں دہشت گرد گروہوں کی جانب سے حالات کو خراب کرنے کے لئے بم دھماکے کئے جا رہے ہیں۔
-
افغانستان: قندھار میں کار بم دھماکہ، درجنوں ہلاک اور زخمی
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام کے شہر رقہ میں کار بم دھماکہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲شام کے شہر الرقہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
انڈونیشیا کے گرجا گھروں میں دھماکے، 50 ہلاک و زخمی
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 42 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پشاور میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۲جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک پر واقع نجی ہوٹل میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق گئے۔
-
افغانستان: مسجد میں دھماکہ، 10 نمازی جاں بحق درجنوں زخمی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵جنوب مشرقی افغانستان کے صوبے خوست کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں نمازی جاں بحق و زخمی ہو گئے۔