-
عراق میں خودکش حملے، 17 جاں بحق 28 زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے 17 افراد جاں بحق جب کہ 28 زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ 4 ہلاک، 18 زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں واقع سریاب روڈ پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہوگئے۔
-
پشاور، خودکش حملہ ایڈیشنل آئی جی پولیس ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس افسر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر اشرف نوراور گن مین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، 50 جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲شام کے علاقے دیرالزور میں داعش کے کار بم دھماکے میں 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴افغانستان کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکہ 7 ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان، آئل ٹینکر میں دھماکہ 15 جاں بحق 30 زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰افغانستان کے صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، تھرمل پاور پلانٹ میں دھماکہ 29 ہلاک 200 زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پولیس ذرائع کے مطابق این ٹی پی سی میں اچانک بوائلر پھٹنے سے 29 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹پاکستان نے کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی۔
-
کابل کے سفارتی علاقے میں خودکش دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں خود کش دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔