-
لیبیا کے شہر بنغازی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲لیبیا کے ساحلی شہر بنغازی میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں کئی دہشت گردانہ دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں کئی دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ترکی میں بم دھماکہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۴ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے جنوب میں واقع ہایمانا علاقے میں دو افراد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷خبری ذرائع نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں متعدد دھماکوں کی خبر دی ہے-
-
مصر: سینا کے علاقے میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴مصر کے علاقے سینا میں ہونے والے بم دھماکے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: کابل میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور بعض ذرائع کے مطابق متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کا صوبہ ہرات بم دھماکے سے لرز اٹھا
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵افغانستان کا صوبہ ہرات ایک اور بم دھماکے سے لرز اٹھا ہے۔
-
تھائی لینڈ: آٹھ بم دھماکوں میں چار افراد ہلاک
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷تھائی لینڈ میں آٹھ بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، تیرہ افراد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں تیرہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد میں کار بم دھماکہ، چار افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔