-
متحدہ عرب کے لئے سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کونسل کی خفیہ دستایز میں سعودی عرب کو امارات کے لئے ایک بڑا خطرہ بتایا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی ہلڑبازیاں ملکی معیشت کے لیے تباہ کن ہیں، بلومبرگ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹امریکی جریدے بلومبرگ نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہنگامہ خیز پالیسیوں کو ملک کی اقتصادی صورتحال کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں ادویات اور طبی وسائل کی کمی سے بچوں کی جان کو خطرہ
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳غزہ کے چائیلڈ ہاسپیٹل کے سربراہ نے کہا ہے کہ بچوں کی دوائیں اور میڈیکل ساز و سامان کی قلت کے سبب بچوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں
-
سعودی عرب کے وزیردفاع کا حالیہ بیان ، ایران کو کھلی دھمکی ہے : غلام علی خوشرو
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے سعودی عرب کے وزیردفاع کے حالیہ بیانات کو ایران کے خلاف کھلی دھمکی قرار دیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل میں ایران سے جنگ کرنے کی طاقت نہیں، سید حسن نصراللہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وہ ایران پر حملہ کرسکیں اور امریکیوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ ایران تنہا نہیں ہے-
-
دشمن کو بھی ایران کی عظمت کا اعتراف ہے: جنرل محمد علی جعفری
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کی عظمت و اقتدار کا اعتراف ہے۔
-
داعش نے ایک بار پھر روس کو حملے کی دھمکی دے دی
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲داعش دہشت گرد گروہ نے ایک پیغام میں دھمکی دی ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں روسی سفارت خانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔