-
شام میں دہشتگردوں کا مسافر بس پر حملہ 6 افراد جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں 6 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
کابل میں ایک بار پھر بم دھماکہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
افغانستان میں بدامنی جاری، دسیوں ہلاک و زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پلوامہ حملے کی چارج شیٹ مسترد
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷پاکستان نے پلوامہ حملے میں ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی چارج شیٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا۔
-
عراق میں داعشیوں کا حملہ، آٹھ جاں بحق متعدد زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱عراق کے دو الگ الگ علاقوں پر داعشی عناصر کے حملے میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، متعدد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳پاکستان بھر میں جہاں جشن آزادی کی تیاریاں چل رہی ہیں وہیں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک کمسن بچی جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں فوج پر دہشتگردانہ حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں تکفیری گروہ کے متعدد دہشتگرد گرفتار
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲ایران میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشتگرد تکفیری گروہ سے وابستہ ایک نیٹ ورک کے متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکہ ملوث
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ٹنڈر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
افغانستان میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔