SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشتگردی

  • پاکستان، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک

    پاکستان، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

  • افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق

    افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰

    افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی شہر اسپین بولدک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • شامی صدر اور عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کی ملاقات

    شامی صدر اور عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کی ملاقات

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    شام کے صدر اور عراق کے الحشد الشعبی ادارے کے سربراہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اقتصادی و سیکورٹی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • ٹرمپ سے پیسے کے عوض ہر چیز خریدی جا سکتی ہے: نائب وزیر خارجہ

    ٹرمپ سے پیسے کے عوض ہر چیز خریدی جا سکتی ہے: نائب وزیر خارجہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی دہشتگرد ہو اور وہ ٹرمپ کو کچھ رقم ادا کر دے تو پھر وہ دہشتگرد نہیں رہ جاتا۔

  • دہشتگردوں کے خلاف شام و روس کی مشترکہ کاروائی، سیکڑوں ہلاک

    دہشتگردوں کے خلاف شام و روس کی مشترکہ کاروائی، سیکڑوں ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹

    شام میں روسی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شامی اور روسی فوج کی مشترکہ کارروائیوں میں تین سو ستائیس دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • عراق میں داعشیوں کا حملہ، آٹھ جاں بحق متعدد زخمی

    عراق میں داعشیوں کا حملہ، آٹھ جاں بحق متعدد زخمی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱

    عراق کے دو الگ الگ علاقوں پر داعشی عناصر کے حملے میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • افغان دارالحکومت میں پے در پے تین دھماکے

    افغان دارالحکومت میں پے در پے تین دھماکے

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲

    یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں نے افغان دارالحکومت کابل کو ہلا کر رکھ دیا۔

  • یمن میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک

    یمن میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکزی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • غزنی میں خونریز جھڑپیں، افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں

    غزنی میں خونریز جھڑپیں، افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳

    افغانستان کے شہر غزنی میں خونریز جھڑپوں کے بعد افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں آ گئی ہیں۔

  • کراچی میں لشکرجھنگوی کے دو خطرناک دہشت گرد ہلاک

    کراچی میں لشکرجھنگوی کے دو خطرناک دہشت گرد ہلاک

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے دو خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS