-
سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ، جانی نقصان کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰افغانستان کے صوبے میں سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دسیوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
افغانستان, کابل میں متعدد بم دھماکے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
عراق، رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنایا
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے الانبار کے ایک علاقے کو نشانہ بنانے کے لئے داعشی عناصر کے دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
ترکی میں سترہ دہشتگرد مارے گئے
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹ترکی کے وزیر دفاع نے ملک میں 17 دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حشد الشعبی کے حملے
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شہر سامرا کے شمال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
عراق، صوبے الانبار کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبے الانبار کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کا قلع قمع اکرتے ہوئے اسود الصحرا نامی فوجی آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔
-
امریکہ داعش کو شام سے عراق لانے کے درپے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکہ نے بڑی تعداد میں داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
-
دہشت گردوں کے اصل حامی بے نقاب ہو گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے سے متعلق جرمنی کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے دہشت گردوں کے اصلی حامیوں کے چہرے سے نقاب اتر گئی ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، تین ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد مارے گئے ہیں۔