-
ہندوستان: ریاستی وزیر کے گھر پر بم سے حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے ایک ریاستی وزیرکے گھر پر بم سے حملہ کیا گيا ہے جس میں سیکیورٹی پر تعینات ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
-
شام نے دہشتگردوں کو جواب دے دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰شام کے صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کاروائی کا آغازہوگیا ہے
-
دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے: شامی فوج
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶شامی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
انداز جہاں - پاکستان میں انتہا پسندی اور دہشت گردی
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰نشرہونے کی تاریخ 02/ 10/ 2023
-
ترکیہ میں دہشت گردانہ حملہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰ترکیہ کے وزیر داخلہ نے دار الحکومت انقرہ میں دو مسلح حملہ آوروں کے دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: پٹرولنگ پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے: پاکستان
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ دہشت گرداور کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان کے اندر حملہ کرتی ہے۔
-
کوئٹہ اغبرگ میں سی ٹی ڈی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد کوئتہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شامی فوج کا تحریر الشام دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵شامی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گرد گروہ کے ادلب کے نواح میں موجود ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔