-
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں سیاسی اور فوجی ہلچل، پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲ہندوستان کے زيرانتظام کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جبکہ ہندوستان نے اس واقعے کے بعد مختلف اقدامات کرتے ہوئے تمام پاکستانی شہریوں کو فورا ملک چھوڑ دینے کاحکم دے دیا ہے۔
-
کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں واقع علاقے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کو دہشت گردانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مہم جاری جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی شدید مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔
-
انداز جہاں: افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی اور درپیش مشکلات
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/7
-
پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دہشتگردی کا سر کچلنے کا پاکستان کا عزم؛ شہباز شریف
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایک بار پھر دہشت گردی کے عفریت کا سرکچلنے کے عزم کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: جعفر ایکسپریس حملہ، 155 مسافر بازیاب، کلیئرنس آپریشن جاری
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸منگل کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کیا۔