-
پاکستان: دہشت گردوں کا ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
انداز جہاں - سید حسن نصراللہ ، مظہر استقامت
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱نشرہونے کی تاریخ 09/30/ 2024
-
پاکستان: پارہ چنار میں تکفیریوں کے حملے بدستور جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارہ چنار اور آس پاس کے علاقوں میں تکفیریوں کے حملے کل آٹھویں دن بھی جاری رہے۔
-
پاکستان میں غیرملکی سفیروں کے قافلے پر دہشتگردانہ حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰پاکستان کے علاقے سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر ایک دہشتگردانہ حملے میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
افریقی ملک مالی میں القاعدہ کا دہشت گردانہ حملہ، 70 افراد ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴افریقی ملک مالی میں القاعدہ کے دہشت گردانہ حملے ميں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے۔
-
انداز جہاں - قتل اور دہشت گردی کا نیا اسرائیلی نسخہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2024
-
انداز جہاں - پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2024
-
شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے میزائلی حملے
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳صیہونی فوج نے شام کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں ۔
-
کیا شام میں دہشتگرد ایک بار پھر اٹھانے لگے ہیں سر؟ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ سے مچا ھڑکم
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیبئر پیڈرسن نے شام میں دہشتگردی اور داعش کے دہشتگردوں کے حملوں اور عام شہریوں کی جان کا خطرہ بڑھنے کی بابت خبردار کیا ہے۔