-
کابل دھماکہ، 13 دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵کابل دھماکے میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشت گرد فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکہ، مغربی ممالک نے پہلے ہی کیا تھا خبردار، کیا کسی سازش کا ہے نتیجہ؟ طالبان کا بڑا بیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴طالبان نے کابل ایئرپورٹ دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان، دہشتگرانہ حملے کے بعد کا منظر۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۶پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین کے شہید ہونے کی بھی خبر ہے۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بیروت دھماکوں کے ایک سال مکمل ہو نے پر احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
صومالیہ میں خود کش حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹صومالیہ، موغادیشوں میں ہونے والے خودکش حملے میں دس سے زيادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ قندھار میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
لییبا، سیکورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳لیبیا میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ دھماکے سے اڑا دیا گیا۔