SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردانہ دھماکہ

  • مانچسٹر میں ہوا دھماکہ،داعش نے ذمہ داری لی ۔ تصاویر

    مانچسٹر میں ہوا دھماکہ،داعش نے ذمہ داری لی ۔ تصاویر

    May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱

    گزشتہ شب مانچسٹر کے کنسرٹ آڈیٹوریم میں داعش نے ایک دھماکہ کیا جس میں ۲۰ سے زائد افراد جاں بحق اور ۵۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

  • خوست میں امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکہ

    خوست میں امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکہ

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷

    افغانستان کے صوبہ خوست میں امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • فوعہ و کفریا کے باشندوں پر دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کئے جانے کا مطالبہ

    فوعہ و کفریا کے باشندوں پر دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کئے جانے کا مطالبہ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸

    شام کے عوام دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ ملک کا اکہترواں یوم آزادی منا رہے ہیں۔اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مختلف رہنماؤں نے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی عوام سامراجی تسلط اور دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔

  • کابل میں بم دھماکہ

    کابل میں بم دھماکہ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم ایک شخص زخمی ہو گیا۔

  • مصر میں بم دھماکوں کی مذمت

    مصر میں بم دھماکوں کی مذمت

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے، عراق و شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو مصر میں دہشت گردی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • مصر: دو گرجا گھروں پر حملے میں 43 ہلاک، 100 سے زائد زخمی

    مصر: دو گرجا گھروں پر حملے میں 43 ہلاک، 100 سے زائد زخمی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷

    مصر کے شہر طنطا میں پام سنڈے کے موقع پر دو قبطی گرجاگھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں تینتالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • مصر کے طنطا شہر میں چرچ اور پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکے،درجنوں ہلاک و زخمی

    مصر کے طنطا شہر میں چرچ اور پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکے،درجنوں ہلاک و زخمی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷

    مصر کے شہر طنطا میں چرچ پر بم دھماکے سے اکیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان: لاہور میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی

    پاکستان: لاہور میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہو گئے۔

  • ایران کی جانب سے پارا چنار دھماکے کی مذمت

    ایران کی جانب سے پارا چنار دھماکے کی مذمت

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲

    اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے جمعے کو پارا چنار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے انتہاپسندی کا مقابلہ کرنےکے لئے پاکستانی عوام کے اتحاد پر زور دیا ہے

  • عراق: بغداد بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    عراق: بغداد بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲

    جنوبی بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہو گئی ہے جبکہ اکتّیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS