-
بغداد میں متعدد دھماکے ، کئی افراد جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶عراق کے دارالحکومت بغداد کی سیکورٹی فورسیز نے اس شہر کے مختلف علاقوں میں چھ دھماکوں کی خبر دی ہے-
-
عراق کے شہر موصل میں دہشت گردانہ حملہ دسیوں شہری جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵عراق کے شہر موصل میں ایک دہشت گردانہ کاروائی میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
عراق کے شہر موصل میں دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶شمالی عراق کے شہر موصل میں دہشت گردانہ کاروائی میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے-
-
بغداد میں بموں کے دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱مرکزی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں میں بیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
فلوجہ میں دھماکا ، دسیوں افراد جاں بحق
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۳فلوجہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں کم سے کم سترہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
-
ایران کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
عراق: دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: بغداد بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق سولہ زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق کا دارالحکومت بغداد بم دھماکوں سے لرز اٹھا
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو دہشت گردانہ بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں سترہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق: کرکوک میں دھماکہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷عراق کے شہر کرکوک میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔