-
کابل میں خودکش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
ترکیہ کے علاقے دیاربکر میں دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
بغداد میں بم دھماکے سے ایک فوجی افسرجاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقے میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں ایک عراقی افسر جاں بحق اور ایک فوجی افسر سمیت چار دیگر فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کی ایک مسجد پر حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
افغانستان میں ایک اور دھماکہ، 3 ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸افغانستان کے بادغیس صوبے میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
بلوچستان میں دھماکہ، 9 افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷بلوچستان میں دھماکے سے 9 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
یورپ کو روس کا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶روس نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے تباہ کن اثرات کے نتائج کے بارے میں یورپ کو خبردار کیا ہے۔
-
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، 20 افراد جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں روسی سفارت خانے کے دو ملازمین سمیت بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ہرات کی مسجد میں خود کش دھماکہ، امام سمیت 41 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶دہشتگرد گروہ داعش نے ہرات کی مسجد میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔