-
علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی جانب سے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ میں اسلامی مرکز پر حملہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹نامعلوم افراد نے امریکی ریاست ایری زونا کے شہر توسان میں اسلامی مرکز پر حملہ کر کے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 ہلاک و زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
بابل میں داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ بابل میں داعش کے ایک خفیہ اڈے کا پتہ لگا کر اسے تباہ کردیا ہے۔
-
عراق میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، داعش کا سرغنہ گرفتار
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔
-
الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں 126 حملے
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 126حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے شام کی انسانی صورت حال اور شامی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں نیز غاصبانہ قبضے کے نتائج کو نظرانداز کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے