-
شامی فوج کے راستے میں دھماکہ 10 جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق درعا میں شامی فوج کے کاروان کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں ایک کارروائی کے دوران سات دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
کابل ہوائی اڈے پر خودکش دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹کابل ہوائی اڈے کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
بلوچستان میں کان کنوں کی ٹارگٹ کلنگ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے 70 کلو میٹر دور مرور کول فیلڈ ایریا میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
-
پنج شیر میں گھمسان کی لڑائی جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱پنج شیر کے پہاڑی علاقے میں طالبان اور قومی مزاحمتی اتحاد کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور دونوں جانب سے کامیابی کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔
-
عراق اب امریکہ کیلئے پر امن نہیں رہا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۰عراق کے صوبہ بغداد میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد راکٹ اور میزائل بر آمد
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے داعش دہشتگردوں کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
ہمیں امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی پر فخر ہے: حزب اللہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی پر فخر ہے۔
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۲یورپ میں پائی جانے والی دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے میں یورپ کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے یورپ کے ایک پارلمانی وفد کے ساتھ ملاقات میں کہی۔