-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
دہشتگرد گروہ شام میں ایک بار پھر کیمیائی حملے کی تیاری میں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
ایران میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، کئی ٹیمیں تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷ایران کی انٹیلیجنس نے سیستان و بلوچستان اور مغربی آذربائیجان کے صوبوں میں تین دہشت گرد ٹیموں کا خاتمہ کردیا۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے کاروان کی راہ میں دھماکے، سینٹکام کا اعتراف؛ امریکہ خطے میں ڈرون طاقت کے میدان میں پیچھے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے تین قافلوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غزہ؛ گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸گزشہ قریب دس روز سے فلسطینی خطے غزہ پر شب و روز کی بنیاد پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ کبھی رات کے سناٹے میں آسمان و زمین سے برسنے والے بموں کے دھماکے خواتین اور بچوں کے دل لرزا دیتے ہیں تو کبھی وقت صبح چڑیوں کی چہچہاہٹ کے دوران دھماکوں کی سماع خراش آوازیں لطافت صبح کا خون کر دیتی ہیں تو کبھی گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگرد بمباری کر کے حضرتِ رب الرباب کے ساتھ اعلان جنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن شاید انہیں خبر نہیں کہ أ لیس الصبح بقریب؛ صبح عدل نمودار ہونے والی ہے۔
-
افغان عوام کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷افغانستان کے عوام نے کابل میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے اظہار ہمدردی کا شکریہ ادا کیا ہے
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ، بارہ نمازی جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں بم کے دھماکے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
شامی فوج کے حملوں میں تین سو اڑتیس دہشتگرد ہلاک
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱شام کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تین سو اڑتیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں-