-
انداز جہاں: امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/20
-
ٹرمپ کا دوغلا پن آیا سامنے، ایران میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والوں کی حمایت، منیسوٹا کے مظاہرین کو امریکہ سے نکالنے کی دھمکی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، ایران کے اندرونی معاملات پر مداخلت آمیز بیانات دینے کے باوجود، اپنے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ مظاہرین کو ملک بدر کر دیا جانا چاہیے۔
-
انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/19
-
انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/18
-
انداز جہاں: غزہ کے بارے میں امریکی منصوبہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/17
-
یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر امریکی پابندی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸امریکہ نے یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ، 12 حملہ آور ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۳پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسند عناصر کے درمیان شدید فائرنگ میں 12 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے پر بڑا الزام
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کا گٹھ جوڑ ہے، ان کو ہمارے دشمن کے ذریعے وسائل پہنچ رہے ہیں، ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا کے لئے پڑا الٹا، امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں ساری دنیا میں دہشتگردانہ گروہوں کے سر اٹھانے کا باعث بن رہی ہیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔