-
دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لئے اہم چیلنجز ہیں۔
-
کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
امریکا اور آل سعود کے تعلقات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکا میں ایک اور سعودی دہشت گردانہ حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
اسلاموفوبیا اوردہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت کی ضرورت: پاکستان
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنا کسی ایک ملک کے لئے ممکن نہیں۔
-
دہشت گردی خطے اور امن و سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳ہندوستان اور جاپان نے دہشت گردی کوعلاقہ میں امن اور سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لندن بِرِج حملہ آور کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا۔ دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔لندن پولیس نے حملہ آور کو موقع پر پی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
سابق افغان صدر نے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جنگی جرائم میں ملوث امریکی فوجیوں کو معاف کرنے کے ٹرمپ کے فیصلےکی مذمت کی ہے۔
-
عراق میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد میں دہستگردی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ