-
دوسری 6 ملکی اسپیکرز کانفرنس ۔ تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ہفتہ کے روز تہران میں 6 ملکی اسپیکرز کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا جس میں افتتاحی تقریر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کی۔’’دہشتگردی کے خطرات اور خطے کے چھے ملکوں کا آپسی تعاون‘‘اس کانفرنس کا موضوع گفتگو ہے۔ اس کانفرنس میں ایران کے علاوہ افغانستان، پاکستان، چین، روس اور ترکی کے پارلمانی اسپیکر شریک ہوئے ہیں۔
-
چابہار دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴فوٹو گیلری
-
چابہار دہشتگردانہ حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران دہشتگردی کا شکار ہونے والا بڑا ملک: حسن روحانی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵ایران کے صدر نے کہا کہ دہشتگردانہ واقعات دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایرانی عوام اور حکومت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
-
ایرانی مغوی اہلکاروں کی فوری بازیابی کا مطالبہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے تہران میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کے ساتھ ملاقات میں مغوی ایرانی بارڈر گارڈز کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کے جنوبی مشرقی شہر چابہار میں خودکش دہشتگردانہ حملہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
چابہار میں خودکش دہشتگردانہ حملہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستان دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ: راج ناتھ سنگھ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے لڑنے میں پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے۔
-
سعودی عرب، ایران میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے.
-
ٹرمپ : ایران ایک دہشت گرد قوم ہے ۔ کارٹون
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳چند روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے ایسے حالات میں ایرانی قوم کو دہشتگرد گردانا جب خود امریکہ آل سعودی اور آل یہود کے خونخوار دہشتگردوں کی کھل کر حمایت و دفاع کرنے میں مصروف ہے!